کراچی کا امن… کریڈٹ کس کو ملنا چاہیے؟

فرانس کے عظیم فاتح نپولین بوناپارٹ سے ایک دلچسپ واقعہ منسوب ہے۔ ایک جنگ کے دوران کچھ روسی فوجی افسران گرفتار کرکے اس کے سامنے لائے گئے۔ دشمن کی قید میں ہونے کے باوجود ان روسی فوجیوں کی ’’اکڑ‘‘ میں کوئی کمی نہیں آئی تھی۔ انہی میں سے ایک افسر نے نپولین کو مخاطب کرکے [...]

By | 2017-04-22T12:28:39+00:00 April 10th, 2017|Columns|

آئی جی سندھ کی تبدیلی: اداروں کی بالادستی کی آخری جنگ؟

ہوسکتا ہے باقی دنیا کے لیے یہ معمول کی خبر ہو۔ لیکن ہمارے لیے غیرمعمولی ہے۔ یہ پیر کا دن اور جنوری کی دوسری تاریخ تھی۔ پولیس وزیر اعظم کے گھر پہنچی۔ ان سے تین گھنٹے تک تفتیش کی۔ اس دوران میں وزیر اعظم سے کئی مشکل سوال کیے گئے۔ چند ہی دن بعد ایک [...]

By | 2017-04-22T12:28:39+00:00 April 9th, 2017|Columns|

حسین حقانی کا “انکشاف” اور چار لفظ “جوڑنے” کی صلاحیت

اکلوتا بیٹا مرگیا تو ماں غم سے نڈھال، مگر باپ کی حالت قدرے بہتر۔ بیٹے کے غم میں گھلنے والی ماں نے ایک دن پوچھا کہ جوان اولاد ہمیں چھوڑ گئی ہے۔ لیکن آپ اس کا اثر نہیں لے رہے۔ شوہر نے کہا کہ مجھے اپنے بیٹے سے بے پناہ محبت تھی۔ وہ میرے بڑھاپے [...]

By | 2017-04-22T12:28:39+00:00 March 19th, 2017|Columns|

تقسیم در تقسیم معاشرے میں مزید تقسیم، مزاج کو بدلنا ہوگا

عورت اپنے شوہر کے معیار پر پورا اُترنا چاہتی تھی، مگر کچھ ہی دنوں میں اسے اندازہ ہوگیا کہ یہ کام آسمان سے تارے توڑلانے کے مترادف ہے۔ تفصیل کچھ یوںہے کہ شادی کے چند دن بعد خاتون نے شوہر کے سامنے ناشتے میں آملیٹ رکھ دیا۔ شوہر آگ بگولا ہوا۔ کہنے لگا: تمہیں معلوم [...]

By | 2017-04-22T12:28:39+00:00 March 12th, 2017|Columns|

جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک، کچھ مشاہدات

2005ء کا سال تھا۔ ماہِ اکتوبر کے آخری دن۔ مجھے اپنی ڈاکومنٹری کے سلسلے میں افغانستان جانا تھا۔ جنگ زدہ افغانستان، جہاں موت سب سے ارزاں شے تھی۔ 25 سالوں سے جہاں کسی کو سکون کی رات اور چین کا دن نصیب نہیں ہوا تھا۔ ایک ایسا ملک، جہاں جانے سے پہلے وصیت لکھنا لازم [...]

By | 2017-04-22T12:28:39+00:00 March 5th, 2017|Columns|

پاناما کیس۔۔۔ شکایت ہم سے نہیں، خود سے کرو

’’غالب‘‘ اپنے زمانے کا مشہور ڈرامہ تھا۔ ایک عرصے تک اس کا چرچا رہا۔ نصیر الدین شاہ کی اداکاری نے اسے چار چاند لگادئیے تھے۔ آپ میں سے بہت سوں کو یہ ڈرامہ یاد ہوگا۔ اس کا ایک سین آج یاد آرہا ہے۔ غالب صبح سویرے اپنے گھر کے سامنے ٹہل رہے ہیں۔ ایک شخص [...]

By | 2017-04-22T12:28:39+00:00 February 26th, 2017|Columns|

خون کی ندیاں۔۔۔ سیاسی قیادت کہاں کھڑی ہے؟

ایک تصویر ہزار الفاظ پر بھاری ہوتی ہے، مگر یہ تصویر مجھے کئی ہزار الفاظ پر بھاری لگی۔ یہ تصویر نہیں، ہمارے عہد کا نوحہ ہے۔ اس بچی کی آنکھوں میں جھانک کر دیکھیں تو حزن وملال کے سوا کچھ نظر نہ آئے۔ حسرت ایسی جیسے کسی مصور کی طویل عرصے کی محنت کا نتیجہ [...]

By | 2017-04-22T12:28:39+00:00 February 19th, 2017|Columns|

اگلے انتخابات اور کراچی کا مستقبل

خاتون کا شوہر ایکسیڈنٹ میں مارا گیا۔ 8 اور 10 سال کے دو بچے یتیم ہوگئے۔ سخت ترین آزمائش آئی، لیکن خاتون نے ہمت نہ ہاری اور ایک فیکٹری میں ملازمت شروع کردی۔ اس اُمید پر کہ بچوں کو کچھ تعلیم دلواکر مشکل دن ختم ہوجائیں گے۔ دس سال کا عرصہ گزرا، کیسے گزرا ہوگا؟ [...]

By | 2017-04-22T12:28:39+00:00 February 12th, 2017|Columns|

پی پی نے ن لیگ سے انتقام کیوں نہیں لیا؟

چوہدری منظور احمد پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات ہیں۔ وہ ان راہنمائوں میں سے ہیں۔ جو خوبصورت انداز میں اپنی بات پیش کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ چند روز قبل پاناما کیس سے متعلق گفتگو ہورہی تھی، تو ان کا کہنا تھا کہ جو الزامات مسلم لیگ ن کی حکومت پر لگے، یہ ہماری [...]

By | 2017-04-22T12:28:39+00:00 February 5th, 2017|Columns|

پاناما کا ہنگامہ: کون کہاں کھڑا ہے؟

موضوع تو بڑا سنجیدہ ہے، لیکن صورتِ حال اس لطیفے سے زیادہ مختلف نہیں۔ ایک شخص مٹھائی کی دُکان پر گیا اور ایک کلو گلاب جامن کی فرمائش کردی۔ گلاب جامن تول کر دیا گیا تو اس نے کہا کہ یہ واپس کرکے ایک کلو برفی دے دیں۔ گلاب جامن کی جگہ برفی دے دی [...]

By | 2017-04-22T12:28:39+00:00 January 29th, 2017|Columns|